کورونا سے آزاد ممالک کون سے ہیں؟ ..... تØ+ریر : رضوان عطا

دسمبر 2019Ø¡ تک کورونا وائرس بظاہر چین تک Ù…Ø+دود تھا لیکن جلد ہی اس Ù†Û’ دنیا Ú©Û’ مختلف ملکوں Ú©Ùˆ اپنی لپیٹ میں Ù„Û’ لیا۔ اس سے پیدا ہونے والا مرض، جسے کووڈ19- کا نام دیا گیا ہے، عالمی وباء بن چکا ہے۔ اس مرض Ú©Û’ پھیلنے Ú©ÛŒ رفتار Ú©Ùˆ دیکھتے ہوئے عام خیال یہی ہے کہ کوئی ملک اس سے نہیں بچ سکا ہو گا لیکن دنیا Ú©Û’ بعض ممالک ایسے ہیں جن میں کورونا وائرس کا ایک بھی کیس سرکاری سطØ+ پر رپورٹ نہیں ہوا۔ آئیے ان ممالک Ú©Û’ بارے میں جانتے ہیں۔
کوموروس: عربی میں اس ملک کا نام جزرالقمر ہے اور یہ بØ+رہند میں واقع ہے۔ یہ افریقی ملک موزمبیق اور مڈغاسکر Ú©Û’ درمیان سمندر میں گھرا ہوا ہے۔ یہاں اکثریت مسلمانوں Ú©ÛŒ ہے اور یہ عرب لیگ کا رکن ملک ہے۔ کوموروس افریقہ کا چوتھا سب سے چھوٹا ملک ہے۔ اس Ú©ÛŒ آبادی 8 لاکھ سے زائد ہے۔
کیری باتی: یہ وسطی بØ+رالکاہل میں واقع ہے۔ اس Ú©ÛŒ مستقل آبادی ایک لاکھ Ú©Û’ Ù„Ú¯ بھگ ہے۔ ملک کا Ú©Ù„ زمینی رقبہ 800 مربع کلومیٹر ہے۔ اس Ú©Û’ جزائر دور دور واقع ہیں۔ کیری باتی 1979Ø¡ میں برطانیہ سے آزاد ہوا۔ اس کا دارالØ+کومت جنوبی تراوا ہے۔
لیسوتھو: یہ ملک ہر جانب سے جنوبی افریقہ میں گھرا ہوا ہے۔ دنیا میں تین ایسے آزاد ممالک ہیں جن Ú©ÛŒ سرØ+د صرف ایک ملک سے ملتی ہے، باقی دو ویٹیکن سٹی اور سان مارینو ہیں۔لیسوتھو کا رقبہ 30 ہزار مربع کلومیٹر سے قدرے زیادہ ہے۔ اس Ú©ÛŒ آبادی تقریباً 20 لاکھ ہے۔ اس کا دارالØ+کومت اور سب سے بڑا شہر ماسیرو ہے۔ ملک Ù†Û’ 1966Ø¡ میں برطانیہ سے آزادی Ø+اصل کی۔
جزائر مارشل: یہ ملک بØ+رالکاہل میں خطِ استوا Ú©Û’ قریب واقع ہے۔ ملک Ú©ÛŒ آبادی 60 ہزار Ú©Û’ قریب ہے۔ یہ متعدد جزائر پر مشتمل ہے اور اس Ú©Û’ Ú©Ù„ رقبے کا بیشتر Ø+صہ سمندر پر مشتمل ہے کیونکہ جزائر دور دور واقع ہیں۔ ملک Ú©ÛŒ نصف Ú©Û’ قریب آبادی دارالØ+کومت ماجورو میں رہتی ہے۔ میکرونیشیا سے لوگ دو ہزار قبل مسیØ+ میں یہاں پہنچے اور آباد ہو گئے۔ یورپیوں Ù†Û’ سولہویں صدی میں اسے پہلی بار دریافت کیا۔ ملک Ù†Û’ 1979Ø¡ میں ریاست ہائے متØ+دہ امریکا سے آزادی Ø+اصل Ú©ÛŒ تاہم اس Ú©Û’ دفاع Ú©ÛŒ ذمہ داری امریکا ہی Ú©Û’ ذمے ہے۔
ناؤرو: یہ وسطی بØ+رالکاہل میں واقع ہے اور دنیا کا تیسرا سب سے چھوٹا ملک ہے۔ اس کا رقبہ صرف 21 مربع کلومیٹر ہے۔ اس سے چھوٹے ممالک ویٹیکن سٹی اور مناکو ہیں۔ یہ یورپ سے باہر دنیا کا سب سے چھوٹا ملک ہے۔ اس Ú©ÛŒ آبادی ساڑھے 10 ہزار Ú©Û’ قریب ہے۔ آبادی Ú©Û’ Ù„Ø+اظ سے بھی یہ دنیا کا تیسرا سب سے چھوٹا ملک ہے۔ ایک ہزار قبل مسیØ+ میں یہاں میکرونیشیا اور پولی نیشیا Ú©Û’ لوگ آباد ہوئے۔ انیسویں صدی میں جرمنی Ù†Û’ اسے اپنا Ø+صہ بنا لیا۔ پہلی عالمی جنگ Ú©Û’ بعد یہ آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور برطانیہ Ú©Û’ کنٹرول میں چلا گیا۔ دوسری عالمی جنگ Ú©Û’ دوران جاپانیوں Ù†Û’ اس پر قبضہ کیا۔ جنگ Ú©Û’ خاتمے پر اسے مکمل آزادی نہ ملی۔ یہ 1968Ø¡ میں آزاد ہوا۔
شمالی کوریا: شمالی کوریا مشرقی ایشیا کا ملک ہے اور جزیرہ نما کوریا Ú©Û’ شمالی Ø+صے میں واقع ہے۔ اس کا دارالØ+کومت پیانگ یانگ ہے جو ملک کا سب سے بڑا شہر ہے۔ چین، روس، جاپان اور جنوبی کوریا جیسے اہم ممالک اس Ú©Û’ ہمسایے ہیں۔ جزیرہ نما کوریا اس وقت دو ملکوں میں منقسم ہے جن کا نظام سیاست ایک دوسرے سے الگ ہے لیکن نسل اور زبان ایک ہے۔ 1910Ø¡ میں جاپان Ù†Û’ کوریا پر قبضہ کیا اور اسے ضم کر لیا۔ دوسری عالمی جنگ Ú©Û’ خاتمے پر کوریا Ú©Ùˆ دو Ø+صوں میں تقسیم کیا گیا، ایک Ø+صہ سوویت یونین اور دوسرا امریکا Ú©Û’ کنٹرول میں چلا گیا۔ دونوں Ú©Û’ درمیان اتØ+اد Ú©ÛŒ کوششیں ناکام ہونے پردو الگ ممالک وجود میں آ گئے۔ چین Ú©Û’ بعد کوروناوائرس Ú©ÛŒ وبا سب سے زیادہ جنوبی کوریا میں پھیلی لیکن شمالی کوریا کا تاØ+ال کہنا ہے کہ وہاں کووڈ19- کا کوئی مریض نہیں۔ اس دعوے Ú©ÛŒ آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہو سکی۔
پالاؤ: یہ مغربی بØ+رالکاہل میں واقع ہے اور تقریباً 340 جزائر پر مشتمل ہے۔ اس کا رقبہ 466 مربع کلومیٹر ہے۔ زیادہ آبادی جزیرہ کورور میں رہتی ہے۔ نگرولموڈاس کا دارالØ+کومت ہے۔ اس Ú©ÛŒ سمندری Ø+دود فلپائن، انڈونیشیا اور میکرونیشیا سے ملتی ہیں۔ 3 ہزار برس قبل یہاں لوگ آباد ہونا شروع ہوئے۔ یورپیوں میں ہسپانوی سب سے پہلے سولہویں صدی میں یہاں پہنچے۔ انیسویں صدی Ú©Û’ اواخر میں ''امریکا، ہسپانیہ جنگ‘‘ میں شکست Ú©Û’ بعد اسے جرمنی Ú©Ùˆ بیچ دیاگیا۔ یہ جاپان اور دیگر ممالک Ú©Û’ زیراثر رہنے Ú©Û’ بعد 1994Ø¡ میں آزاد ہوا۔
ساموا: یہ 2 بڑے اور 4 چھوٹے جزائر پر مشتمل ہے۔ ملک کا دارالØ+کومت اپیا ہے۔ یہاں ساڑھے 3 تین ہزار برس قبل انسان آباد ہونا شروع ہوئے۔ 1962Ø¡ تک اس پر نیوزی لینڈ Ú©ÛŒ Ø+کمرانی تھی، پھر یہ آزاد ہو گیا۔ اس کا رقبہ 2842 مربع کلومیٹر ہے اور آبادی 2 لاکھ Ú©Û’ قریب ہے۔
جزائر سولومن:یہ 6 بڑے اور 900 چھوٹے جزائر پر مشتمل ہے۔ ملک پاپوا نیوگنی Ú©Û’ مشرق میں واقع ہے۔ اس کا رقبہ 28400 مربع کلومیٹر ہے۔ ملک کا دارالØ+کومت ہونیارا ہے۔ سولہویں صدی میں ہسپانوی یہاں پہنچے اور ان جزائر Ú©Ùˆ سولومن کا نام دیا۔ اس Ù†Û’ 1978Ø¡ میں برطانیہ سے آزادی Ø+اصل کی۔ ملک Ú©ÛŒ آبادی ساڑھے 6 لاکھ Ú©Û’ قریب ہے۔
ٹونگا: ٹونگا 169 جزائر پر مشتمل ہے جن میں سے 36 پر انسانی آبادی ہے۔ ملک کی آبادی ایک لاکھ کے قریب ہے اور 70 فیصد لوگ جزیرہ ٹونگاٹاپو میں رہتے ہیں۔
ترکمانستان: یہ وسط ایشیا کا آزاد ملک ہے۔ اس Ú©ÛŒ سرØ+دیں قازقستان، ازبکستان، افغانستان اور ایران سے ملتی ہیں۔ ملک Ú©ÛŒ آبادی 56 لاکھ ہے۔ ماضی میں ترکمانستان کا شہر مرو اسلامی دنیا Ú©Û’ اہم ترین مراکز میں شمار ہوتا تھا۔ یہاں سے شاہراہ ریشم گزرتی تھی۔ ملک میں کوروناوائرس Ú©Û’ کسی ایک بھی مریض کا اعلان سرکاری سطØ+ پر نہیں کیا گیا۔
تووالو: یہ بØ+رالکاہل میں واقع ہے اور چند جزائر پر مشتمل ہے۔ اس Ú©ÛŒ Ú©Ù„ آبادی 11 ہزار Ú©Û’ قریب ہے اور Ú©Ù„ رقبہ 26 مربع کلومیٹر ہے۔
ونواٹو: یہ جنوبی بØ+رالکاہل میں آسٹریلیا سے 1750 کلومیٹر Ú©ÛŒ دوری پر واقع ہے۔ ملک 1980Ø¡ میں آزاد ہوا۔ یہ اقوام متØ+دہ اور دولت مشترکہ کا رکن ہے۔ اس کا Ú©Ù„ رقبہ 12,189مربع کلومیٹر ہے۔